لاہور’نجی یونیورسٹی کے 500 طلبہ کیخلاف مقدمہ درج مقدمے میں توڑ پھوڑ ہنگامہ آرائی سمیت دیگر الزامات لگائے گئے ہیں لاہور (ویب  نیوز)لاہور میں جوہر ٹائون میں نجی یونیورسٹی کے باہراحتجاج کے دوران توڑ پھوڑ اور آگ لگانے والے 500 سے زائد طلبہ کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔پولیس […]