بیجنگ(ویب ڈیسک) چین کی طرف سے ایک اور دعویٰ سامنے آگیا جس کے باعث بھارت کو بڑا دھچکا لگ گیا، بیجنگ انتظامیہ کی طرف سے لداخ کے بعد ارونا چل پردیش پر بھی اپنا دعویٰ کردیا۔ہفتہ وار بریفنگ کے دوران چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لیجیان ژاؤ کا کہنا تھا […]