اسلام آباد (ویب ڈیسک) سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر کا کشمیری عوام کی خواہشات کے مطابق حل خطے میں پائیدار امن کے قیام کے لیے ناگزیر ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے پاکستان میں تعینات آذربائیجان کے سفیر علی علیزادہ سے ملاقات کے […]