اسلام آباد: (ویب ڈیسک ) وفاقی وزیر توانائی عمر ایوب نے کہا ہے کہ اسلام آباد، راولپنڈی، لاہور اور فیصل آباد ریجن میں بجلی بحال ہو گئی۔ جھنگ، میانوالی اور ملتان میں بھی سپلائی بہتر ہو رہی ہے۔ سسٹم کو مکمل آن لائن آنے میں کچھ گھنٹے لگیں گے۔ اسلامRead More →