اسلام  آباد(صباح نیوز) اسلام آباد کے تاجروں نے تاجر برادری کے لیے پیکیج کا اعلان نہ ہونے پر مزید دو ہفتوں کے لاک ڈاون کے حکومتی  فیصلہ کوتسلیم نہ کرنے کا اعلان کر دیا۔تاجر برادری نے ایس او پی  کے لیے تجاویز جاری کر دی گئی ہیں اور از خود […]