کراچی(ویب ڈیسک) پاکستان اسٹا ک مارکیٹ میں منگل کو بھی تیزی کا رجحان برقرار رہا اور کے ایس ای 100انڈیکس40ہزار کی نفسیاتی حد کو بحال کرتے ہوئے مزید 490پوائنٹس کے اضافے سے 40292.81پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیاجب کہ 67.66فیصد کمپنیوں کے حصص کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا […]