کراچی(صباح نیوز) اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے شرح سود میں دو فیصد کمی اور آئی ایم ایف کی جانب سے پاکستان کیلئے 1 ارب 38 کروڑ 60 لاکھ ڈالر قرض کی منظوری کے بعد پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی رہی، جس کے باعث ٹریڈنگ معطل کرنی پڑی۔ […]