اسلام آباد (صباح نیوز) قومی احتساب بیورو(نیب) نے  کہا ہے کہ وہ آٹا اور چینی کے اربوں روپے کے اسکینڈل پر خاموش تماشائی کا کردار ادا نہیں کرسکتا۔ نیب نے آٹا اور چینی اسکینڈل کے حوالہ سے جامع، مفصل، آزادانہ  اورقانون کے مطابق   کاروائی کا فیصلہ کیا ہے، آٹا اور […]