القاعدہ کے سربراہ ایمن الظواہری افغانستان میں انتقال کرگئے کابل(ویب ڈیسک )القاعدہ کے سربراہ ایمن الظواہری افغانستان میں انتقال کرگئے ،عرب میڈیا کی رپورٹ کیمطابق اسامہ بن لادن کے بعد القاعدہ کی کمانڈ سنبھالنے والے ایمن الظواہری 69 برس کی عمر میں افغانستان میں انتقال کرگئے ، عرب ذرائع ابلاغ […]