کیلی فورنیا (ویب ڈیسک) امریکا کے جنگلات میں لگی آگ پر تاحال قابو نہ پایا جاسکا جس کے باعث اب تک مرنے والوں کی تعداد 33 ہوچکی ہے جبکہ لاکھوں افراد بےگھر بھی ہوچکے ہیں۔ آگ کے باعث 13 ہزار مربع کلومیٹر رقبہ جل کر خاک ہو چکا ہے، لاکھوں […]