نیویارک(صباح نیوز) امریکی صدر نے  ڈبلیو ایچ او کے خلاف آن لائن پٹیشن کا آغاز کردیا اب 9 لاکھ کے قریب افراد نے دستخط کردیے  امریکی صدر کی تنقید کو  ڈبلیو ایچ او نے مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ  اس وقت عالمی ادارے کی مالی معاونت روکنا خطرناک ہوگا۔ […]