اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ امن و امان کے بارے میں کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائےگا،  کسی کو امن وامان خراب کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔ وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت امن و امان سے متعلق اجلاس ہوا۔ ذرائع کا کہنا ہے […]