کورونا وائرس ‘پاکستان  بھر میں مزید14 افراد جاں بحق ، اموات 6068ہو گئیں 842نئے کیسز رپورٹ ہونے کے بعد تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 283487 ہوگئی 2لاکھ 59 ہزار 604 مریض صحتیاب ہوچکے جبکہ 801 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے پنجاب 94223،سندھ 123246،خیبرپختونخوا34539،بلوچستان 11835،اسلام آباد میں 15214کیسز ہو گئے اسلام […]