کورونا وائرس’پنجاب کے مزید 33مقامات سیل کرنے کی تیاری رائل پارک کے علاقے کو بھی بیریئر اور خار دار تاریں لگا کر بند رکھا گیا، داخلی و خارجی راستوں پر پولیس اہلکار تعینات ایس او پیز پر عملدرآمد نہ کرنے پر سخت ایکشن لیا جائے گا، انتظامیہ کی تنبیہ شہریوں […]