وزیرِاعظم کے گرین اینڈکلین پاکستان پروگرام کی شیخوپورہ میں دھجیاں اڑا دی گئیں شہر کی مین شاہراہ لاہور سرگودھا روڈ پر لگائے گئے لاکھوں روپے مالیت کے قیمتی پودے انتظامیہ کی عدم توجہی اور نااہلی کی نذر ہونے لگے شیخوپورہ ( ویب ڈیسک )وزیرِاعظم پاکستان عمران خان کے گرین اینڈکلین […]