کوروناوائرس: ایشیا میں10کروڑ افراد کی نوکریاں ختم ہونے کا خدشہ کورونا سے چھ ماہ میں نقصانات8 ہزار800 ارب ڈالر تک پہنچ سکتے ہیں۔عالمی معاشی ترقی کی شرح 9 اعشاریہ 7 فیصد تک متاثرہونے کا خدشہ ہے،اے ڈی بی منیلا(ویب ڈیسک )ایشیائی ترقیاتی بینک(اے ڈی بی)کے مطابق کورونا وائرس کے باعث […]