لاہور )ویب ڈیسک) پنجاب کی کابینہ کمیٹی برائے کورونا کا اجلاس ہوا جس میں  پنجاب حکومت نے شادی ہالز اور ریسٹورنٹس کھولنے کی سفارش کردی۔ بزنس سینٹرز، سیاحتی مقامات، سنیما اور تھیٹرز کھولنے کی بھی سفارش کی گئی ہے جبکہ  کھیلوں کی سرگرمیوں ، کلب اور پارکس کھولنے کی سفارش […]