لاہور:  پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 2 لاکھ 40 ہزار 848 تک پہنچ گئی جبکہ ایک دن میں 61 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد اموات کی تعداد 4 ہزار 983 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ 24 […]