تمام صنعتوں کو یکساں ریٹ پر بجلی وگیس دی جائے: پیاف خطے کے دیگر ممالک کی نسبت پاکستان میں بجلی کے نرخ زائد ہونے سے پیداوار ی لاگت زیادہ ہے جسے کم کرنا ضروری ہے :میاں نعمان کبیر صنعتوں کو بجلی و گیس جیسی بنیادی یو ٹیلیٹز مہنگی ملنے سے […]