کراچی (ویب ڈیسک) کراچی میں بجلی کی تقسیم کار کمپنی الیکٹرک کا کہنا ہے کہ 90 فیصد سے زائد مقامات پر بجلی کی بحالی کا کام مکمل کرلیا ہے، لی مارکیٹ، موسیٰ لین، گلستانِ جوہر میں بجلی بحال ہے۔ ترجمان کے-الیکٹرک کا کہنا ہے کہ ڈیفنس فیز2,1 اور 8 اور […]