کراچی(ویب ڈیسک) کورونا کی عالمی وباء کے باوجود پاکستان سے پھل اور سبزیوں کی برآمدات میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ مالی سال 2019-20میں پاکستان کی پھل اور سبزیوں کی مجموعی برآمدات 12.50فیصد اضافے سے 730ملین ڈالر رہیں جو اب تک پھل اور سبزیوں کی برآمدات کی بلند ترین سطح […]