نیویارک،نئی دہلی، ماسکو (ویب ڈیسک) مہلک وبا کورونا وائرس کے باعث دنیا بھر میں ہلاکتیں3206481ہو گئیں ،کیسز15کروڑ28لاکھ5ہزار سے تجاوز کر گئے ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکہ کورونا سے متاثرہ ممالک میں پہلے نمبر پر جہاں ہلاکتیں590704ہو گئیں ،کیسز3کروڑ31لاکھ46ہزار سے بڑھ گئے ۔بھارت میںاموات215523ہو گئیں ،کیسز95لاکھ49ہزار سے بڑھ گئے ۔برازیلRead More →

اسلام آباد (ویب ڈیسک) دنیا کا کوئی خطہ کورونا وائرس کی موذی وباء سے محفوظ نہیں، اس کے مریضوں اور اموات میں مسلسل اضافہ جاری ہے۔ دنیا بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے ساڑھے 7 لاکھ سے زائد نئے کیسز سامنے آئے ہیں جبکہ اس وباءRead More →