پشاور: (ویب ڈیسک) خیبرپختونخوا میں بلین ٹری سونامی میں بے قاعدگیاں سامنے آگئیں، مختلف اضلاع میں مطلوبہ تعداد میں پودے نہیں لگائے گئے، محکمہ جنگلات نے کارروائی کرتے ہوئے 35 ملازمین کو معطل کر دیا۔ محکمہ جنگلات کے چیف کنزرویٹو آفیسر کے مطابق صوبہ بھر میں غیر قانونی درختوں کی […]