نئی دہلی (ویب ڈیسک) بھارت میں ایوان زیریں اور بالا کے مون سون سیشن کے آغاز سے قبل 30 ممبران اور 50 ملازمین کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ایوان زیریں اور ایوان بالا کے مون سون اجلاس کا آغاز ہو گیا ہے جس سے قبل […]