نئی دہلی (ویب ڈیسک) بھارتی کسانوں کے احتجاج کو سو دن مکمل ہو گئے، کل ملک کی مصروف ترین شاہراہیں بند کر دی جائیں گی، دلی کے دھرنوں میں مستقل رہنے کی تیاریاں کر لی گئیں۔ کسانوں نے احتجاج کے سو روز مکمل کر لیے، مودی سرکار نے کم ظرفی […]

بھارتی کسانوں کا جمعرات کو  ٹرینیں روک کر پورا ملک بند کرنے کا اعلان کسانوں کے لیے ٹول کٹ بنانے بنانے والی ماحولیات کی کارکن دیشا راوی کی رہائی کیلئے مظاہرے تیز ہو گئے نئی دہلی (ویب  نیوز) بھارتی کسانوں کا زرعی قوانین کے خلاف احتجاج جاری ہے، آج (جمعرات […]

نئی دہلی (ویب ڈیسک) بھارت میں کسانوں نے تین نئے زرعی قوانین کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے مرکزی حکومت کو واضح طور پر کہاہے کہ موجودہ ماحول میں بات چیت ممکن نہیں ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی کسان یونین کے صدر منجیت سنگھ رائے نے بتایاہے کہ جب تک […]

نئی دہلی (ویب ڈیسک) بھارتی کسانوں کے ملک گیر احتجاج میں شدت آ گئی، زرعی قوانین واپس نہ لینے پر مودی ہٹاو تحریک کا اعلان کر دیا، چھ فروری کو بھارت بند کرنے کی تیاریاں بھی جاری ہیں، کسان رہنما راکیش نے کہا کہ جب جب راجا ڈرتا ہے قلعہ […]

نئی دہلی  (ویب ڈیسک) بھارت میں نئے زرعی قوانین کے خلاف احتجاج کرنے والے ہزاروں کسان مختلف رکاوٹوں کو توڑتے ہوئے نئی دہلی میں ٹریکٹروں سمیت داخل ہو گئے ہیں۔ لال قلعہ میں داخل ہو کر بھارتی ترنگا گرا کر کسانوں نے اپنا جھنڈا لہرا دیا ہے۔ پولیس سے جھڑپوں […]