اسلام آباد (صباح نیوز) وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم نے کہا ہے کہ بھارتی جاسوس کلبھوشن جادیو کی سزا معاف نہیں کی ،آرڈیننس کے ذریعے نہ سزا ختم کی گئی نہ سہولت دی گئی ،آرڈیننس سے متعلق سازشی تھیوری نہ بنائی جائے۔وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم نے قومی اسمبلی میں […]