نئی دہلی (ویب ڈیسک) بھارت کے سابق صدر اور کانگریس کے سینئر رہنما پرناب مکھر جی چل بسے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق سابق صدر 10 اگست کو دماغ کی سرجری کیلئے دہلی کے آرمی ہسپتال داخل ہوئے مگر کورونا کے باعث پھیپھڑوں کے انفیکشن کی وجہ سے ان کی حالت سنبھل […]