حج کے دوران بغیراجازت مکہ مکرمہ میں داخلے پر بھاری جرمانے کا اعلان ریاض(ساوتھ ایشین وائر)سعودی حکام نے اعلان کیا ہے کہ کورونا وائرس کے خطرات کو دیکھتے ہوئے اس مرتبہ صرف 10 ہزار عازمین کرام حج بیت اللہ کی سعادت حاصل کریں گے۔ ان میں سعودی عرب میں مقیم […]