کراچی(صباح نیوز) وفاقی حکومت نے تمام انٹرنیشنل ائیرپورٹس سے بین الاقوامی پروازوں کو اڑان بھرنے کی اجازت دے دی۔ پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی (پی سی اے ای) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق حکومتی اجازت کے بعد ملک بھر کے بین الاقوامی ہوائی اڈوں سے آوٹ باونڈ انٹرنیشنل […]