کراچی (ویب ڈیسک) ایف بی آر نے بے نامی قانون کے تحت عارضی طورپر 19 گاڑیاں ضبط کی ہیں، جن کی مالیت 15 کروڑ روپے سے زائد ہے۔ ایف بی آر بے نامی زون کراچی نے بے نامی قانون کے تحت طویل تحقیقات کے بعد شہر میں چلنے والی 19 […]