لاہور (ویب ڈیسک) تحریک لبیک کے سربراہ علامہ خادم حسین رضوی کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی، عقیدت مندوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی، تحریک لبیک کے کارکن غم سے نڈھال نظر آئے۔ نماز جنازہ مینار پاکستان گراؤنڈ میں ادا کی گئی، جس میں عقید مندوں نے بڑی […]

اسلام آباد/ راولپنڈی / لاہور/کراچی( نیوز) انتظامیہ کی جانب سے دھرنا ختم کرانے کے لیے آپریشن کرنے پر تحریک لبیک اور دیگر مذہبی جماعتوں نے ملک بھر میں احتجاج کا سلسلہ شروع کردیا۔اسلام آباد میں مذہبی جماعتوں کا دھرنا ختم کرنے کے لیے انتظامیہ کی جانب سے آپریشن کیا گیا، […]