اسلام آباد (ویب ڈیسک) اگلی نسل کو تباہ کرنے کی سازش کی جا رہی ہے۔ منشیات فروشوں نے ملک پر حملہ کر دیا ہے جو انڈیا کے حملے سے زیادہ خطرناک ہے ،ارکان اجلاس میں معاشرتی بگاڑ اور حکومت کی عدم دلچسپی، ملک میں منشیات کے بڑھتے  استعمال انڈسٹریل ہمپ […]