اسلام آباد (ویب ڈیسک) ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا ہے کہ بچوں کو سکول آمد پر خوش آمدید کہتے ہیں، تعلیمی اداروں میں ضروری احتیاط ہر صورت کریں۔ وزیراعظم کے معاون خصوصی صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا احتیاطی تدابیر کو […]