لاہور:  کراچی میں قومی ائیرلائن کے طیارے کو خوفناک حادثے کی تحقیقات میں نئے انکشافات سامنے آنے لگے، پائلٹ نے تین بار ہدایات نظرانداز کیں۔ حادثے سے چند منٹ پہلے ائر ٹریفک کنٹرول کے اینی میشن مناظر بھی دنیا نیوز سامنے لے آیا۔ حادثے کی تحقیقات کے سلسلے میں فرانسیسی […]