اسلام آباد(صباح نیوز) وفاقی حکومت نے کورونا سے جاں بحق طبی عملے کیلئے ایک کروڑ تک مالی پیکج کا اعلان کر دیا۔وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ صورتحال اس بات کی متقاضی ہے کہ ایس او پیز پر سختی سے […]