اسلام آباد (سٹاف رپورٹ) اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدلت کے جج راجا جواد عباس حسن نے جج  ارشد ملک ویڈیو  اسکینڈل کیس سے دہشت گردی کی دفعات ختم کرنے کی درخواست منظور کر لی۔عدالت نے کیس سے دہشت گردی  کی دفعات ہٹانے کا حکم دیا ہے۔ عدالت نے […]