لاہور(سٹاف رپورٹ)- ہواوئے بین الاقوامی ٹیکنالوجی اور ایجادات کا سر فہرست ادارہ ہے، جس نے اب Petal Search Widget متعارف کروا دیا ہے۔ Petal Search – Find Apps کی سہولت کے ذریعے ایسی ایپس کی تلاش آسان ترین ہے، جو ہواوئے ایپ گیلری کے ذریعے ڈاؤن لوڈ کے لئے دستیاب […]