کویٹہ (ویب ڈیسک) بلوچستان کی جیلوں میں اب بھی انگریز دور کے قوانین نافذ العمل ہیں، قیدیوں کو غیرمعیاری کھانے کی فراہمی کی شکایات عام جبکہ جیلوں میں صحت اور دیگر سہولیات کا فقدان ہے، صوبائی حکومت نے جیل مینوئل میں تبدیلی اور اصلاحات کا فیصلہ کرلیا۔ بلوچستان کی 11جیلوں […]