اسلام آباد (صباح نیوز) اپوزیشن جماعتوں میں دونوں ایوانوں میں حسا س قانون سازی کے معاملات پر اختلافات پیدا  ہوگئے جمعرات کو ان معاملات پر موثر احتجاج نہ ہونے پر اپوزیشن میں تحفظات سامنے آگئے ۔ قومی اسمبلی کی اپوزیشن لابی میں حزب اختلاف کی جماعتوں کا غیررسمی اجلاس  ہوا۔ […]