قومی اسمبلی میں حضرت محمدۖ کے نام کے ساتھ خاتم النبیین لکھنے کی قرارداد متفقہ طور پرمنظور بانی پاکستان کی 11اگست 1947ء  کی  دستور ساز اسمبلی  کی تقریر نصاب  کا حصہ بنانے کی قرارداد بھی منظور کرلی گئی قومی اسمبلی نے انسداد دہشتگردی بل 2020 کو بھی کثرت رائے سے […]