لاہور: (ویب ڈیسک )  حکومت پنجاب نے لاک ڈاؤن 5 اگست کی بجائے آج رات 12 بجے ختم کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ سیکرٹری پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کئیر کیپٹن (ر) محمد عثمان کی جانب سے فیصلے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ نوٹیفیکیشن کے مطابق مویشی منڈیوں […]