بولڈر (ویب ڈیسک) امریکی ریاست کولوراڈو کے شہر بولڈر کے ایک سپر اسٹور میں فائرنگ سے 10 افراد ہلاک ہوگئے جن میں ایک پولیس افسر بھی شامل ہے۔ پولیس کے مطابق ایک مسلح شخص نے کنگز سپرمارکیٹ میں داخل ہوکر اندر موجود خریداروں پر گولیاں برسادیں۔ واقعے کی اطلاع ملتےRead More →