اسلام آباد(صباح نیوز) وزیرِ اعظم عمران خان نے آئی ایس آئی کی قربانیوں اور انتھک  کاوشوں کو  سراہتے ہوئے کہا ہے کہ ملکی سلامتی اور خودمختاری کے تحفظ کے لئے کوئی دقیقہ فروگذاشت  نہیں کیا جائے گا۔ اس امر کا اظہار انھوں نے بدھ کو  ہیڈ کوارٹرز آئی ایس آئی […]