مظفرآباد (صباح نیوز) میونسپل مجسٹریٹ مظفرآباد نے فوڈ ٹیسٹنگ لیبارٹری کی رپورٹ پر شہر میں مضرصحت دودھ فروخت کرنے والی دو بڑی دکانیں سیل کر دی ہیں۔  جبکہ دکانوں میں موجود غیر معیاری دودھ کی بڑی مقدار تلف کر دی گئی ہے۔ اس موقع پر پولیس کی بھاری نفری بھی […]