کوئٹہ (ویب ڈیسک) کوئٹہ کی اسمنگلی روڈ پر دھماکے کے نتیجے میں 6 افراد زخمی ہو گئے جنہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ بتایا گیا ہے کہ کوئٹہ کی اسمنگلی روڈ پرواقع کڈنی سینٹر کے قریب زوردار دھماکہ ہوا جس کی زد میں آ کر چھ افراد زخمی ہو گئے، […]

کراچی (ویب ڈیسک) شہر میں 3 دھماکوں میں 2 پولیس اہلکاروں سمیت 10 افراد شدید زخمی ہوگئے۔ ایک دھماکہ کیماڑی آئل ٹرمینل کے قریب ہوا جہاں ٹینکر کا ٹائر تبدیل کرنے میں استعمال کیے جانے والے ایکسٹینشن پائپ میں موجود بارود ہتھوڑے کی ضرب لگتے ہی زور دار دھماکے سے پھٹ گیا جس […]

چمن: (ویب ڈیسک) چمن میں ڈی پی او آفس کے قریب دھماکے میں 5 افراد جاں بحق اور 17 زخمی ہو گئے، ریسکیو اہلکاروں نے زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق نامعلوم دہشت گردوں نے موٹرسائیکل میں ریموٹ کنٹرول بم نصب کیا تھا کہ اس دوران […]