کوئٹہ (ویب ڈسک) تربت کے نزدیک سیکیورٹی فورسز پر دہشت گردوں کی فائرنگ میں ایک جوان شہید اور تین زخمی ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق جنوب مشرقی تربت سے 35 کلومیٹر دور جَھکی پوسٹ کے نزدیک گشت کرنے والی سیکیورٹی فورس کی ٹیم پر دہشت گردوں نے فائرنگ […]

خیبر پختونخوا (ویب ڈیسک) خیبر پختونخوا کے ضلع شمالی وزیرستان میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں پاک فوج کے کیپٹن سمیت 6 فوجی شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق شمالی وزیرستان میں فورسز پر دہشت گردوں کے آئی ای ڈی حملے میں افسر […]

کالعدم تنظیم کے دہشت گردوں کی شہر میں داخلے کی اطلاع پر بلدیہ مواچھ گوٹھ میں چھاپہ مارا گیا۔ انچارج سی ٹی ڈی مظہر مشوانی کراچی(ویب ڈیسک) کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاون میں سی ٹی ڈی پولیس اور دہشت گردوں سے مبینہ مقابلے میں 2 دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔بلدیہ […]

سوات (صباح نیوز) انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبرپختونخوا ڈاکٹر ثناء اللہ عباسی نے کہا ہے کہ صوبے میں دہشت گردوں کی کمر توڑ دی ہے اور سوات میں ٹارگٹ کلرز کے خلاف بڑی کامیابی حاصل کرتے ہوئے اہم گروپ کو گرفتار کرلیا ہے ، قانون کی عمل داری ہماری اولین […]