اسلام آباد(ویب ڈیسک) خواتین صحافیوں نے آن لائن ہراساں کرنے پر ردعمل دیتے ہوئے کہاہے کہ ہمیں کوئی خاموش نہیں کراسکتا،سوشل میڈیا کے ذریعے پاکستان میں خاتون صحافیوں اور کمینٹیٹرز کو لگاتار ذاتی حملوں کا نشانہ بنایا جا رہا ہے ، جس کی وجہ سے انہیں اپنی پیشہ وارانہ ذمہ […]