کراچی (ویب ڈیسک) مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی نے اعلان کیا ہے کہ ربیع الثانی 1442 ہجری کا چاند نظر آگیا ہے، یکم ربیع الثانی منگل 17 نومبر کو ہوگی۔ آج مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی پاکستان کا اجلاس مفتی منیب الرحمن کے زیرِ صدارت محکمہ موسمیات  کے دفتر (میٹ کمپلیکس) موسمیاتRead More →