طِب کے شعبے سے وابستہ پاکستان کی مدر ٹریسا ڈاکٹر رتھ فاؤ کی تیسری برسی آج منائی جارہی ہے۔ جذام کے مریضوں کیلئے بے مثال خدمات انجام دینے والی ڈاکٹر رتھ فاؤ کو ہم سے بچھڑے 3 سال بیت گئے۔ ڈاکٹر رتھ فاؤ 9 ستمبر 1929 کو پیدا تو جرمنی […]