اسلام آباد۔ (سٹاف رپوررٹ) نوجوانوں کو اہم معاملات انجام دینے کے حوالے سے ٹیلی نار پاکستان نے ڈیجی اسکلز پروگرام کے طلباء کو رعایتی انٹرنیٹ پیکیجز کی فراہمی کے لئے وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی (MoIT) اور ورچوئل یونیورسٹی (VU) کے ساتھ شراکت داری کی ہے۔ ڈیجی اسکلز ایک آن لائن تربیتی […]